World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 26.07.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ ٹرمپ ! خطے میں اپنے فوجیوں کو ڈائپر پہنا کے بھیجتے/ تمہارے فوجیوں کی شلواریں بھیگ گئیں/تم ہمیں دھمکی دیتے ہو

ایرانی سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں اپنے فوجیوں کو ڈائپر اور لنگوٹ پہنا کے بھیجتے، تمہارے فوجیوں کی شلواریں بھیگ گئیں ،تم ہمیں دھمکی دیتے ہو ۔ ذرا اپنے فوجیوں سے پوچھ لو ، ہم ہرجگہ موجود ہیں ، ہم حسینی ہیں، ہم اہل شہادت ہیں ، ہم سپاہ قدس ہیں، تمہارا مقابلہ سپاہ قدس سے ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اہواز میں دھواں اور غبار

ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر اہواز کی فضا غبار آلود اور ہر طرف دھواں پھیلا ہوا ہے جب کہ دھواں ہویزہ، سوسنگرد اور حمیدیہ کی طرف حرکت کررہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

صومالیہ میں 87 وہابی دہشت گرد اور 6 فوجی ہلاک

صومالیہ کی فورسز نے جوبا السفلی کے ایک فوجی کیمپ پر وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 87 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس کارروائی ميں 6 فوجی بھی مارے گئے۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشن کے نتیجےمیں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر کا دعوی بے بنیاد، غلط اور مضحکہ خیز

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر کے دعوے کو بے بنیاد، غلط اور مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے سفیر کے جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سرفہرست

پاکستان کے 11ویں عام انتخابات میں اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 270 نشستوں میں سے تحریک انصاف نے 113، مسلم لیگ (ن) نے 64 جبکہ پیپلز پارٹی نے 43 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عمران خان نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ہرا دیا

پاکستان میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست این اے 53 اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے عمران خان جیت گئے ہیں اور انھوں نے اس نشست سے پاکستان کے سابق وزير اعظم شاہد خاقان عباسی کو شکست دیدی ہے۔