پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نوابشاہ سے کامیاب
پاکستان میں عام انتخابات2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 213 نوابشاہ سے پاکستان کے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کامیاب ہو گئے ہیں۔