کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک 26.07.2018 10:19 Ur.mehrnews.com ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشن کے نتیجےمیں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔