دشمن کی فوجی دھمکیاں کھوکھلی / لیبرل فکر ملک کی مشکلات کا اصلی سبب
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے امریکہ کی فوجی دھمکیوں کو کھوکھلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ لیبرل فکر ملک کی مشکلات کا اصلی سبب ہے۔