صدر پوتین واشنگٹن کے دورے کے لئے آمادہ 27.07.2018 19:00 Ur.mehrnews.com روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے واشنگٹن کے دورے کی امریکی صدر ٹرمپ کی دعوت کا خیر مقدم کیا ہے۔