World News in Urdu

ایران اور امریکہ کے درمیان گفتگو کا کوئی امکان نہیں/ امریکہ قابل اعتماد نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران اور امریکہ کے درمیان گفتگو کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں ہے۔

Читайте на сайте