World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 30.07.2018

Ur.mehrnews.com 

جابری انصاری اعلی وفد کے ہمراہ سوچی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری ایک اعلی وفد کے ہمراہ روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شام کے بارے میں بین الاقوامی صلح کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

محمد بن سلمان کے خوف سے سعودی شہری ملک میں سرمایہ کاری سے گریزاں

سعودی عرب میں اس وقت ایک بھونچال آگيا تھا جب سعودی بادشاہ اور اس کے بیٹے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر درجنوں دولتمند شخصیات، وزراء اور شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا تھا جس کے نتیجے میں اب محمد بن سلمان کے خوف سے سعودی عرب کے شہری اور بڑی کاروباری شخصیات سعودی عرب میں سرمایہ لگانے سے گریزاں ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

جماعت اسلامی نے فضل الرحمن کی تجویز رد کردی

پاکستان میں جماعت اسلامی نے جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما فضل الرحمان کی جانب سے حلف نہ اٹھانے کی تجویزکی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن میں مضبوط کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

جماعت اسلامی نے فضل الرحمن کی تجویز رد کردیس

پاکستان میں جماعت اسلامی نے جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما فضل الرحمان کی جانب سے حلف نہ اٹھانے کی تجویزکی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن میں مضبوط کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

قم کی نمک جھیل کا خشک ہونا

قم کی نمک جھیل قم سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ ایران کی بڑی نمکین جھیل ہے جو تہران کے جنوب میں 85 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ روبوٹ حشرات کی ساخت

ہاروارڈ یونیورسٹی کے ماہرین روبوٹ حشرات کی ساخت پر کام کررہے ہیں روبوٹ کے ابتدائی نمونے تیار کرلئے گئے ہیں۔