قم کی نمک جھیل کا خشک ہونا 30.07.2018 12:11 Ur.mehrnews.com قم کی نمک جھیل قم سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ ایران کی بڑی نمکین جھیل ہے جو تہران کے جنوب میں 85 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔