اسرائیل نے 20 فلسطینیوں کو حراست میں لےلیا 30.07.2018 11:53 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر 20 سے زائد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لےلیا ہے۔