فلم/ روبوٹ کے ماہرین نے امدادی روبوٹ تیار کرلیا 30.07.2018 11:33 Ur.mehrnews.com روبوٹ بنانے والے ماہرین نے امدادی روبوٹ تیار کرلیا ہے جس کے پاؤں گھوڑے کی طرح ہیں لیکن اوپر والا حصہ انسان سے شباہت رکھتا ہے۔