کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 5 افراد ہلاک 30.07.2018 17:37 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی زد میں آکر 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔