World News in Urdu

ایران کی پاکستان کی نئی حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے اور ایران پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ بھی مکمل تعاون جاریر کھےگا۔

Читайте на сайте