یونان کے جنگلات میں لگی آگ سے اب تک 91 افراد ہلاک
یونان کے ساحلی علاقوں سے متصل جنگلات میں لگی آگ اب تک قابو سے باہر ہے قابو ہے جس کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 91 ہوگئی ہے۔