ایران کی تاجیکستان میں غیر ملکی سیاحوں پر حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں تاجیکستان میں غیر ملکی سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔