World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 31.07.2018

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال میں علاج کے لئے منتقل کئے گئےجہاں طبیعت بہتر ہونے کے بعد اسے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

روس میں ٹینکوں کا مقابلہ

روس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی ٹیم کی موجودگی میں مختلف ممالک کی فوجی ٹیموں کے درمیان ٹینکوں کامقابلہ منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کا وزارت دفاع میں حضور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے وزیر دفاع کے ہمراہ وزآرت دفاع میں حاضر ہوکر ایران کی علمی اور دفاعی توانائیوں کے بارے میں معالومات حاصل کیں۔

Ur.mehrnews.com 

سرخ ہدیہ

ہر معاشرے میں ضرورتمند بیماروں کی جان بچانے کے سلسلے میں خون ہدیہ کرنے کی دائمی اور اہم ضرورت ہے۔