پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر جاں بحق
پاکستان کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان کی سابق تحصیل ٹانک میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر کرامت جاں بحق ہوگئے ہیں۔