عمران خان کی حلف اٹھانے کی تقریب میں عامرخان،گواسکراور سدھو مدعو
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 14 اگست سے قبل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے جس میں شرکت کے لئے ہندوستان سے عامرخان، سنیل گواسکراور نوجوت سنگھ سدھو کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔