جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا حساس اداروں کے بارے میں بیان حذف
پاکستان کے حساس اداروں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریمارکس عدالتی آرڈر سے حذف کردیئے گئے ہیں۔