سکیورٹی کونسل مسئلہ فلسطین کو حل کرنے میں ناکام/ مسئلہ فلسطین اولین ترجیح ہونا چاہیے
اقوامِ متحدہ میں سوئیڈن کے مندوب اولوف اسکوب نے غزہ میں جنگ کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس کا مسئلہ حل کرنے میں سیکیورٹی کونسل کا کردار ناکافی ہے۔