کابل میں 3 غیر ملکیوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 غیر ملکیوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ افغان پولیس حکام نے 3غیر ملکیوں کے قتل کی تصدیق کی ہے۔