World News in Urdu

ایرانی وزير خارجہ کی سنگا پور کی صدر سے علاقائي اور عالمی امور پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سنگا پور کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج صبح پور کی صدر محترمہ حلیمہ یعقوب سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Читайте на сайте