سامراء میں 11 داعش دہشت گرد ہلاک 03.08.2018 11:09 Ur.mehrnews.com عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 11 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔