World News in Urdu

فلسطینی لڑکی کا فلسطینی کی آزادی کے لئے ہزار بار جیل جانے کے عزم کا اظہار

اسرائیلی جیل سے حال ہی میں رہا ہونے والی 17 سالہ فلسطینی لڑکی عہد تمیمی نے کہا ہے کہ فلسطینی شہری اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کا شکار ہیں وہ فلسطینی کی آزآدی کے لئے ہزآر بار بھی جیل جانے کے لئے آمادہ ہے۔

Читайте на сайте