اسلام آباد ایئرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے ہیروئن برآمد
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ايئر پورٹ سے اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطر جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلئےہیں۔