کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ/ڈونلڈٹرمپ سے مذاکرات ممکن نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مالی بدعنوانیوں ميں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے اقتصاد میں خلل ڈالنے والے مجرموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔