ترکی کا دو امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دو ترک وزيروں پر امریکی پابندیوں کے جواب میں دو امریکی وزیروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔