فارق عبداللہ کے گھر کے محافظوں نے ایک بےگناہ سید زادے کو گولیوں سےبھون دیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فارق عبداللہ کے جموں ميں واقع گھر کے محافظوں نے ایک نہتے اور بےگناہ سید زادے سید مراد علی شاہ کو گولیوں سے بھون دیا۔