World News in Urdu

مراجع عظام کی حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر کی غبار روبی کی تقریب میں شرکت

آج صبح مراجع عظام و آیات کرام مکارم شیرازی، وحید خراسانی اور آیت اللہ مصباح یزدی نے حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر کی غبار روبی کی تقریب میں شرکت کی۔

Читайте на сайте