World News in Urdu
Август
2018

Новости за 09.08.2018

Ur.mehrnews.com 

شہید عارف حسین حسینی کی یاد میں تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران میں مقیم پاکستانیوں اور عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کی موجودگی میں تہران میں فرہنگ سرائے اندیشہ میں علامہ شہید عارف حسین حسینی کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی ۔

Ur.mehrnews.com 

فضل الرحمٰن پاکستان کے مخالف تھے

پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جمعیت علماء ف کے سربراہ فضل الرحمٰن ان لوگوں میں سے ہیں جو پاکستان بنانے کے مخالف تھے۔ وہابی دہشت گرد کل پاکستان کے وجود کے خلاف تھے اور آج پاکستان کے دشمن بن گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

شہید علامہ سید عارف حسین حسینی اسلام کے بےباک، نڈر، مجاہد اور فرض شناس سپاہی تھے

پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور پاکستانی شیعوں کے رہنما علامہ شہید عارف حسین حسینی ٢٥ نومبر ١٩٤٦ کو پاڑہ چنار کے علاقہ پیواڑ میں سید فضل حسین شاہ کے گھر میں پیدا ہوئے ۔ شہید سید عارف حسین الحسینی امام خمینی(رہ) کی تحریک کے آغاز سے ہی قافلہ حق میں شامل ہو گئے اور اپنی زندگی انقلاب اسلامی کی ترویج اور دفاع میں بسر کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہو گئے.