World News in Urdu

غدیر کے بین الاقوامی ادارے کے حکام کا انیسواں اجلاس

وزارت داخلہ کے پیغمبر اعظم ہال میں غدیر کے بین الاقوامی ادارے کے حکام کا انیسواں اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں تہران کے عارضي امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے شرکت کی۔

Читайте на сайте