کینیڈا کے وزیراعظم نے سعودی عرب سے معافی کے مطالبہ کو رد کردیا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سعودی عرب میں انسانی حقوق پر تشویش کے اظہار پر معافی مانگنے کے سعودی عرب کے مطالبے کو رد کردیا ہے۔