کشمیر میں مزید 2 علیحدگي پسند ہلاک 09.08.2018 18:50 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔