غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید 09.08.2018 18:42 Ur.mehrnews.com غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔