امریکی نائب صدر کا خلائی فورس کے قیام کا اعلان 10.08.2018 11:18 Ur.mehrnews.com امریکی نائب صدرمائیک پینس کا کہنا ہے کہ نئے میدان جنگ کے لیے خلائی فورس کے قیام کا وقت آگیا ہے جو 2020 تک مکمل ہوجائے گا۔