World News in Urdu
Август
2018

Новости за 10.08.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکہ نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی تربیت کے منصوبے ختم کردیئے

امریکی انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ پاکستانی افسران سے قطع تعلق کرتے ہوئے ایسے متعدد باہمی تربیتی اور تعلیمی منصوبوں کو ختم کردیا جو گزشتہ ایک دہائی سے بھی زائد عرصے سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط فوجی تعلقات کی بنیاد تھے۔

Ur.mehrnews.com 

خطیب جمعہ کی امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے اور کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے دشمن کی طرف سے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ مسلط کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کو کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف عملی اقدامات کو انجام دینا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کا سعودی عرب کے ہاتھوں یمنی بچوں کے بےرحمانہ قتل عام کے بارے میں تحقیق کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی مجرمانہ بمباری کے نتیجے میں یمنی اسکول کے بےگناہ بچوں کے قتل عام کے بارے میں تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔سعودی عرب یمن میں آشکارا اور کھلے عام جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ کیڑے مارنے والی مشین تیار

حشرہ کش اور کیڑے مارنے والی مشین بازار میں آگئی ہے جس کے ذریعہ حشرات کو مارنے اور بھگانے میں آسانی ہوگئی ہے۔