پاکستان کا اسلامی ترقیاتی بینک سے 4 ارب ڈالر قرض لینے کا ارادہ
پاکستان زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک سے 4 ارب ڈالر قرض لینے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لیے کاغذی کارروائی جاری ہے۔