کینیڈا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 10.08.2018 17:48 Ur.mehrnews.com کینیڈا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی کینیڈا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔