ناروے رہائش کے اعتبار سے دنیا کا دلکش ترین ملک
ناروے رہائش کے اعتبار سے دنیا کا دلکش ترین ملک ہے جہاں تعلیم ، صحت، معیشت اور تجارت کے حوالے سے سب سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔