World News in Urdu
Август
2018

Новости за 11.08.2018

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رہنما کی عمران خان کو مبارکباد

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رہنما علی الحوثی نے پاکستان تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کو مبارکباد کا پیغام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نئے رہنما دوسروں کی جنگیں لڑنے کے نقصانات کو بخوبی سمجھیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے خلاف امریکی صدر کے اعلان کے بعد ترک کرنسی لیرہ کی قدر میں کمی ہوگئی

ترکی کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے جس کے جواب میں ترک صدر کا کہنا ہے کہ ترکی اس جنگ میں کامیاب ہوجائے گا۔ اردوغان نے ترک قوم سے ڈالر کو لیرہ میں تبدیل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی سکیورٹی فورسز نے ملک کے شمال مغرب میں 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے حمزہ سیدالشہداء ہیڈ کوارٹر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ملک کے شمال مغرب میں ایک کارروائی کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

چھوٹی سی قبریں در حقیقت بڑے اور ہولناک جرائم کا مظہر

یمن پر سعودی عرب کے سنگین اور بہیمانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے حال ہی میں یمنی اسکول کے بچوں کی بس کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا کر ایک اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے یمن میں سعودی عرب کے سنگین جرائم اور فلسطین میں اسرائیلی جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔

Ur.mehrnews.com 

زر و گوہر دو دریا زر اور گوہر سے خالی

ایران کے شہر رشت میں واقع دو دریا زر اور گوہر جو کسی دور میں اس شہر کی عظمت اور پہچان کا مظہر تھے وہ آج بے بسی کا شکار اور زر و گوہر سے خالی ہوگئے ہیں۔