غزنی پر افغان حکومت اور طالبان دہشت گردوں کا کنٹرول کا دعوی
افغان طالبان دہشت گردوں اور افغانستان کی حکومت نے افغانستان کے جنوب مشرقی شہر غزنی کو اپنے کنٹرول میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔