جاپان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 9 افراد ہلاک 11.08.2018 16:37 Ur.mehrnews.com جاپان میں ایک امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔