بلوچستان میں بس پر خودکش حملے میں 3چینی انجینئرز سمیت 6افراد زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں سیندک پروجیکٹ کی بس کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3چینی انجینئرز سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔