جرمنی میں 75 سالہ بوڑھے نے بستر موت پر اسلام قبول کرلیا
جرمنی میں 75 سالہ بوڑھے شخص نے بستر مرگ پر کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا، معمر شخص کی کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔