برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مسلح شخص کی سڑک پر موجود ہجوم پر فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔