World News in Urdu

پاکستان کی پندرہویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا آغاز

پاکستان کی پندرہویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا پارلیمنٹ ہاوٴس میں آغاز ہوگیا ہے اوراس سلسلے میں نومنتخب ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کررہے ہیں۔

Читайте на сайте