World News in Urdu
Август
2018

Новости за 13.08.2018

Ur.mehrnews.com 

عمران خان سے شاہ سلمان کی ٹیلیفون پر گفتگو

سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ شاہ سلمان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ٹیلی فون کرکے دورہ سعودی عرب کی دعوت دی جو عمران خان نے قبول کرلی۔

Ur.mehrnews.com 

شہاب سنگ کی بارش

ہر سال شہاب کی بارش ہوتی ہے اورانسان مناسب مقام پر پہنچ کر ہرگھنٹے 60 سے 70 شہاب سنگ کا مشاہدہ کرسکتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

غیر ملکی کرنسی اور سکہ کے بازار میں غفلت اور عدم توجہ مشکل کا اصلی سبب / عوام کو معاشی مشکلات کا سامنا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اجرائی شعبہ میں ملکی کرنسی کے غلط عناصر کے ہاتھ لگنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: کرنسی اور سکہ کے بازار میں حکومت کی غفلت اور عدم توجہ کے باعث مسکلات پیدا ہوئی ہیں جس کی بنا پر عوام کو سخت معاشی اور اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔