غزنی میں گذشتہ تین دن سے جاری جھڑپوں میں 80 اہلکار ہلاک
افغانستان کے شہر غزنی میں طالبان دہشت گردوں سے جاری جھڑپوں میں تین روز کے دوران 80 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائیم يں درجنوں طالبان بھی مارے گئے ہیں۔