ترکی اور روس کے وزراء خارجہ کا امریکہ پر عدم اطمینان کا اظہار
ترکی کے وزير خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے انقرہ میں مشترکہ پرکس کانفرنس سے خطاب میں عالمی سطح پر امیرکہ کے طریقہ کار پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔