World News in Urdu
Август
2018

Новости за 14.08.2018

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب نے شیخ ناصر العمر کو گرفتار کرلیا

سعودی عرب نے چند ماہ قبل درجنوں شہزادوں، وزراء اور کاروباری شخصیات کی گرفتارکیا اور بعض سے رشوت لیکر انھیں آزاد کردیا اس کے بعد سعودیہ نے کئی مذہبی اسکالروں کو بھی گرفتارکیا شیخ ناصر العمر کو بھی آج گرفتار کرلیا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے 72ویں یوم آزادی پر ایرانی عوام اور حکام کی طرف سے پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد

پاکستان کے 72 واں یوم آزادی کے موقع پر ایرانی حکام اورعوام کی جانب سے پاکستانی حکومت اور قوم کومبارکباد پیش کی گئی اس موقع پر بعض شہروں میں مبارکباد کے سائن بورڈ بھی آویزاں کئے گئے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ برطانوی پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملہ

برطانوی پولیس نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کھڑی رکاٹوں کے ساتھ گاڑی ٹکرانے والے مشکوک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ یہو اقعہ دہشت گردی سےمنسلک ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی بچوں کی تشییع جنازہ

یمن کے معصوم بچوں کی بس پر سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔