اٹلی میں موٹروے پل گرنے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک 14.08.2018 18:20 Ur.mehrnews.com اٹلی کے شہر جنیووا میں موٹروے پل گرنے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک اور کئی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔